طالبان سے امن مذاکرات، افغان صدر کا کمیشن بنانے کا اعلان
جنیوا (آئی این پی)طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کرنے کیلئے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 12رکنی کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔اس کمیشن کی تشکیل کا اعلان انہوں نے جنیوا میں افغانستان سے متعلق ہونیوالی ایک بین الاقومی کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا، کمیشن کی سربراہی صدارتی چیف آف اسٹاف عبدالسلام رحیمی کریں گے۔مذکورہ کمیشن… Continue 23reading طالبان سے امن مذاکرات، افغان صدر کا کمیشن بنانے کا اعلان