عمران خان کا سیاسی مستقبل ۔۔۔۔ 2018کے الیکشن میں کون کامیاب ہو گا؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز دعوی
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہو چکا ہے ‘2018کے انتخابات میں بھی ہم کامیاب ہوں گے اور آئندہ حکومت بھی (ن) لیگ کی ہی ہوگی ‘پانامہ لیکس سمیت کسی معاملے سے (ن) لیگی حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ‘شیخ… Continue 23reading عمران خان کا سیاسی مستقبل ۔۔۔۔ 2018کے الیکشن میں کون کامیاب ہو گا؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز دعوی