صوابی میں افسوسناک واقعہ،بھانجی کے ساتھ شادی کرنے والاماموں گرفتار
صوابی( آئی این پی)صوابی پولیس نے بھانجی کے ساتھ شادی کرنے والے ماموں کو گرفتار کر لیا ۔ایس ایچ او صوابی منصف خان نے اخباری کانفرنس میں بتایا کہ مسماۃ ( ش) ساکن خوروکالا تھانہ صوابی میں رپورٹ درج کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا بھائی نشہ کی عادت میں مبتلا اور بیمار تھے انہوں… Continue 23reading صوابی میں افسوسناک واقعہ،بھانجی کے ساتھ شادی کرنے والاماموں گرفتار