جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں صدقہ فطر وفدیہ صوم کا اعلان

datetime 12  اپریل‬‮  2021

رمضان المبارک میں صدقہ فطر وفدیہ صوم کا اعلان

لاہور(این این آئی) رمضان المبارک میں صدقہ فطر وفدیہ صوم کا اعلان کردیا گیا ہے، گندم کے حساب سے فطرانہ اورفدیہ صوم 120 روپے فی کس ہوگا،جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ 60 روزے رکھنا ہے یا 60 مساکین کو دو وقت کاکھاناکھلانا لازمی ہے۔اہلسنت مکتبہ فکرکے مطابق اس سال صدقہ فطر وفدیہ صوم… Continue 23reading رمضان المبارک میں صدقہ فطر وفدیہ صوم کا اعلان