مہلک وباء سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری !کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد متاثرہ افراد سے زیادہ ہو گئی صرف 24گھنٹوں میں 8 ہزار مریض وباء کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ؟
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 941 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح ملک بھر میں اب تک مجموعی طور پر 13 لاکھ 50 ہزار 773 ٹیسٹ… Continue 23reading مہلک وباء سے پریشان عوام کیلئے بڑی خوشخبری !کرونا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد متاثرہ افراد سے زیادہ ہو گئی صرف 24گھنٹوں میں 8 ہزار مریض وباء کو شکست دے کر صحتیاب ہو گئے ؟