نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے جو مستقبل میں سینئرز کی جگہ لے گا : صباء حمید
لاہور(این این آئی )نامور اداکارہ صباء حمید نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے ٹی وی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں اور میرے کام کو ہمیشہ پسند کیا گیا ہے ، اب نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے جو مستقبل میں ہم سینئرز کی جگہ لے گا ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا… Continue 23reading نیا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے جو مستقبل میں سینئرز کی جگہ لے گا : صباء حمید