پاکستان کی اہم اسمبلی میں بھنگ کی مختلف اقسام کے چرچے ،صوفی بوٹی قراردیدیاگیا،قانون سازی کیلئے قوم سے ووٹ لیکرآنے والوں نے شرمناک مثال قائم کردی
کراچی (آئی این پی ) رکن سندھ اسمبلی صابر قائم خانی نے بھنگ کی تعریف میں آسمان وزمین کے قلابے ملاتے ہوئے اسے ’صوفی بوٹی ‘ قرار دیا اور اور فرمایا کہ صوفی بھنگ کو نشہ نہیں بلکہ سکون کی جڑی بوٹی قرار دیتے ہیں ،موصوف رکن اسمبلی نے اس خواہش کا بھی بر ملااظہار… Continue 23reading پاکستان کی اہم اسمبلی میں بھنگ کی مختلف اقسام کے چرچے ،صوفی بوٹی قراردیدیاگیا،قانون سازی کیلئے قوم سے ووٹ لیکرآنے والوں نے شرمناک مثال قائم کردی