ہم امن پسند قوم ہیں مگر ہماری بندوقیں ۔۔۔ چینی صدر جلال میں آگئے ۔۔ کسے کیا پیغام دیدیا ؟
بیجنگ(این این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امن پسند ہے لیکن اپنی عملداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔چینی میڈیا کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کے 90 یوم تاسیس پر گریٹ ہال پیپلز میں خطاب کرتے ہوئے صدر شی جن پنگ نے براہ راست کسی ملک… Continue 23reading ہم امن پسند قوم ہیں مگر ہماری بندوقیں ۔۔۔ چینی صدر جلال میں آگئے ۔۔ کسے کیا پیغام دیدیا ؟