امریکی گلوکارہ شییر بھی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں
لاس اینجلس (این این آئی) امریکا کی مشہور گلوکارہ شییر نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں اس زمانے سے آپ کی مداح ہوں، جب آپ کرکٹ کھیلتے تھے۔امریکی گلوکارہ شییر کی جانب سے بیان وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے چڑیا گھر سے ہاتھی کو رہا… Continue 23reading امریکی گلوکارہ شییر بھی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں