میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش پر دوبارہ عدالت پیشی پر حملے کا خدشہ
فیصل آباد(آن لائن)میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش پر دوبارہ عدالت پیشی پر حملہ کا خدشہ، پولیس عدالت پیش کرنے کیلئے حکمت عملی پر غور شروع کر دیا۔ یاد رہے کہ تھانہ وومن پولیس کی طرف سے شیخ دانش کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر دوبارہ 22 اگست… Continue 23reading میڈیکل کی طالبہ پر تشدد کیس کے مرکزی ملزم شیخ دانش پر دوبارہ عدالت پیشی پر حملے کا خدشہ