شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نیب نے دوبار ہ ٹیسٹ کس ہسپتال سے کرانے کا مشورہ دیدیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب لاہور نے شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہیں آغا خان یا شوکت خانم لیبارٹری سے ٹیسٹ دہرانے کا مشورہ دیدیا۔قومی اخباری کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا جس کے بعد لیگی ارکان کی طرف… Continue 23reading شہباز شریف کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نیب نے دوبار ہ ٹیسٹ کس ہسپتال سے کرانے کا مشورہ دیدیا