”پگڑی اتار چورا، پگڑی اتار چورا“ شوکت علی کا وہ گانا جس پر حکومت نے فوراً پابندی عائد کر دی تھی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پگڑی اتار چورا، پگڑی اتار چورا، گلوکار شوکت علی کا وہ گانا جس پر حکومت نے فوراً پابندی لگا دی، اس بات کا ذکر طاہر سرور میر نے بی بی سی پر اپنی رپورٹ میں کیا، انہوں نے لکھا کہ شوکت علی کو پنجاب کی آواز کہا گیا۔ اپنی کھلی اور… Continue 23reading ”پگڑی اتار چورا، پگڑی اتار چورا“ شوکت علی کا وہ گانا جس پر حکومت نے فوراً پابندی عائد کر دی تھی