اداکار شفیع محمد کو مداحوں سے بچھڑے 12برس بیت گئے

17  ‬‮نومبر‬‮  2019

اداکار شفیع محمد کو مداحوں سے بچھڑے 12برس بیت گئے

کراچی(این این آئی) سنجیدہ اور رعب دار کرداروں کے لیے مشہور ملنسار، ہنس مکھ شخصیت کے مالک اداکار شفیع محمد کو مداحوں سے بچھڑے 12برس بیت گئے ۔آواز اور چہرے کے تاثرات پر بھرپور عبور اور اداکاری کے تمام رموز سے مکمل واقفیت رکھنے والے معروف اداکار شفیع محمد کا تعلق اندورن سندھ کے گاؤں… Continue 23reading اداکار شفیع محمد کو مداحوں سے بچھڑے 12برس بیت گئے