معروف بینک نے شریف فیملی کی عبداللہ شوگر مل کو اربوں روپے آسان قرضے جاری کردیئے،12سال میں واپسی ہوگی،تحقیقات شروع
اسلام آباد(آن لائن) نیشنل بینک حکام نے شریف خاندان کی عبداللہ شوگر مل کو قواعد کے برعکس اربوں روپے کے قرضے دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ قرضے 2016ء میں دیئے گئے تھے جب نواز شریف ملک کے وزیراعظم تھے اور قرضوں کی ادائیگی بھی انتہائی آسان شرائط پر دی گئی تھیں۔ نیشنل بینک … Continue 23reading معروف بینک نے شریف فیملی کی عبداللہ شوگر مل کو اربوں روپے آسان قرضے جاری کردیئے،12سال میں واپسی ہوگی،تحقیقات شروع