سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کے واٹر پمپنگ سٹیشن کے دورے کے دوران وہاں سے شراب کی بوتل نکل آئی، بوتل دیکھ کر سعید غنی نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر چیف جسٹس بھی ہنس پڑیں گے
کراچی (نیوز ڈیسک)وزیر بلدیات سعید غنی نے کراچی کے مختلف پمپنگ اسٹیشن کا دورہ کیا، جہاں پر بجلی غائب تھی اور کچرے کے انبار لگے ہوئے تھے، کچھ پمپنگ اسٹیشنز پر جنریٹر کی کمی کا بھی سامنارہا۔وزیربلدیات کلفٹن کے پمپنگ اسٹیشن پہنچے تو انہیں شراب کی خالی بوتل بھی ملی، استفسارپر افسران نے سعید غنی… Continue 23reading سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کے واٹر پمپنگ سٹیشن کے دورے کے دوران وہاں سے شراب کی بوتل نکل آئی، بوتل دیکھ کر سعید غنی نے ایسی بات کہہ دی کہ جان کر چیف جسٹس بھی ہنس پڑیں گے