نوازشریف کی آمد،ساؤنڈ سسٹم نصب کرتے ہوئے بھیانک حادثہ
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے استقبا ل کیلئے ساؤنڈ سسٹم نصب کرتے ہوئے الیکٹریشن کو شدید کرنٹ لگنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ شہزاد نامی الیکٹریشن شاہدرہ موڑ پر ساؤنڈ سسٹم نصب کر رہا تھاکہ اس دوران اسے شدید کرنٹ لگ گیا… Continue 23reading نوازشریف کی آمد،ساؤنڈ سسٹم نصب کرتے ہوئے بھیانک حادثہ