شاہ رخ خان کا انوشکا شرما کے نام خوبصورت پیغام
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اداکارہ انوشکا شرما کے فلم ’’زیرو ‘‘ کے اپنے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرنے پر کہا ہے کہ آپ کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزا آتا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے فلم ’’زیرو ‘‘ کے اپنے شیڈول کی عکسبندی مکمل کرتے ہوئے… Continue 23reading شاہ رخ خان کا انوشکا شرما کے نام خوبصورت پیغام