اسد رجیم کی معاہدے کی خلاف ورزی : ادلب میں بمباری سے22افراد ہلاک
بیروت(این این آئی)شامی فوج نے شمالی گورنری ادلب میں باغیوں کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی خلاف وروزی کرتے ہوئے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں اپوزیشن کے حامی عسکری گروپ جیش العزہ کے22 جنگجو ہلاک ہوگئے۔بمباری میں عسکری گروپ کے دسیوں جنگجو زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اور کئی لاپتا ہے جن کی تلاش جاری… Continue 23reading اسد رجیم کی معاہدے کی خلاف ورزی : ادلب میں بمباری سے22افراد ہلاک