مزدوروں کی بیٹیوں کے لئے شادی کی گرانٹ کو دوگنا کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) ڈبلیوڈبلیو ایف نے مزدوروں کی بیٹیوں کے لئے شادی کی گرانٹ کو دوگنا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ترجمان وزارت اوورسیز کے مطابق مزدوروں کی بیٹیوں کے لئے شادی کی گرانٹ ایک لاکھ سے بڑھا کر دو لاکھ روپے کردیا، ترجمان کے مطابق ڈیتھ گرانٹ 5 لکھ روپے سے 6… Continue 23reading مزدوروں کی بیٹیوں کے لئے شادی کی گرانٹ کو دوگنا کرنے کا فیصلہ