شادی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا گرفتار مہمانوں پر بھی بھاری جرمانہ عائد
ابوظہبی(این این آئی)کورونا کے دوران شادی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا، اس کے والد اور دلہن کے والد کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ متحدہ عرب امارات میں پیش آیا جہاں گھر میں شادی کی تقریب کی گئی اور اس دوران کورونا وائرس کی روک تھام سے… Continue 23reading شادی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دلہا گرفتار مہمانوں پر بھی بھاری جرمانہ عائد