خبردار ہوشیار۔۔۔!!! افطاری کے بعد سیگریٹ نوشی سے اچانک موت کا خطرہ ،ترکی میں کی جانیوالی تحقیق کے ہوشربا نتائج
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ افطار کرنے کے بعد سگریٹ پینے سے زیادہ خطرناک کوئی عمل نہیں ، تحقیق کے مطابق افطار کے وقت جسم کو پانی ، گلوکوز اور آکسیجن کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے میں سگریٹ کے ایک کش سے شریانیں سکڑ… Continue 23reading خبردار ہوشیار۔۔۔!!! افطاری کے بعد سیگریٹ نوشی سے اچانک موت کا خطرہ ،ترکی میں کی جانیوالی تحقیق کے ہوشربا نتائج