ڈالر اور پٹرول کی قیمت نیچے لانے کے لئے سینیٹر دنیش کمار نے شاندار مشورہ دے دیا
اسلام آباد(این این آئی) سینیٹر دنیش کمار انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ میں ایک شخص سے پانچ لاکھ ڈالر پکڑے گئے ہیں، تین بارڈرز بند کردیں ڈالرخود بخود نیچے آ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر دنیش کمار نے… Continue 23reading ڈالر اور پٹرول کی قیمت نیچے لانے کے لئے سینیٹر دنیش کمار نے شاندار مشورہ دے دیا