پیپلز پارٹی کے معروف رہنما کا بیٹا پاکستان تحریک انصاف میں شامل
مردان(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر خان زادہ کے صاحبزادے ذیشان خان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذیشان خان نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک بھی موجود تھے۔ ذیشان خان سینئر صوبائی وزیر عاطف خان کے کزن ہیں۔رواں سال… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے معروف رہنما کا بیٹا پاکستان تحریک انصاف میں شامل