پاکستان نے عالمی بینک سے مزید سینکڑوں ملین ڈالر قرض کا معاہدہ کر لیا، یہ رقم کون سے اہم منصوبے پر خرچ کی جائے گی
اسلام آباد(آن لائن) خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبے کے لئے پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان خیبر پاس اکنامک کوریڈور(کے پی ای سی) منصوبے کے لیے 406.6 ملین ڈالر کے قرض کا معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدہ وفاقی… Continue 23reading پاکستان نے عالمی بینک سے مزید سینکڑوں ملین ڈالر قرض کا معاہدہ کر لیا، یہ رقم کون سے اہم منصوبے پر خرچ کی جائے گی