شرح نمو میں بہتری اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر مضبوط معاشی پالیسیو ں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ، دنیا کا اعتماد بڑھ گیا
لاہور( این این آئی) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی بہتری معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں ،پاکستان کنزیومر کنفیڈنس انڈیکس میں 12فیصد اضافہ اور رواں سال کی آخری سہ ماہی میں مالیاتی ڈسپلن میں واضح بہتری رونما ہوئی ہے جو ملکی… Continue 23reading شرح نمو میں بہتری اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر مضبوط معاشی پالیسیو ں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ، دنیا کا اعتماد بڑھ گیا