سینئر صحافی اور جیو کے اینکر ارشد وحید چودھری انتقال کر گئے
اسلام آباد (این این آئی) جیو نیوز کے رپورٹرسینئر صحافی ارشد وحید چوہدری کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں ارشد وحید چوہدری میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ اسلام آباد کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ دوران علاج طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر… Continue 23reading سینئر صحافی اور جیو کے اینکر ارشد وحید چودھری انتقال کر گئے