مصیبت کی گھڑی میں کوئی بھی حکومتی نمائندہ داد رسی کیلئےنہیں آیا اداکارہ عالیہ چوہدری اپنی کسمپرسی پر حکومت کی بے حسی پر پھٹ پڑیں
لاہور( این این آئی)اسٹیج کی سینئر اداکارہ عالیہ چوہدری اپنی کسمپرسی پر حکومت کی بے حسی پر پھٹ پڑیں ۔اداکارہ عالیہ چوہدری ان دنوں کسمپرسی کی حالت میںزندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں اور بروقت کرایہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے مالک مکان نے انہیں گھر سے بے دخل کر دیا جس کی وجہ… Continue 23reading مصیبت کی گھڑی میں کوئی بھی حکومتی نمائندہ داد رسی کیلئےنہیں آیا اداکارہ عالیہ چوہدری اپنی کسمپرسی پر حکومت کی بے حسی پر پھٹ پڑیں