پی ٹی آئی نے سیلف ڈیفنس فورس تیار کر لی
کراچی ،اسلام آباد (این این آئی ، آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کسی بھی انتشار اورحملے سے بچنے کے لیے سیلف ڈیفنس فورس تیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق موجودہ سیاسی بحران میں پاکستان تحریک انصاف نے سیلف ڈیفنس فورس تیار کرلی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی سینر نائب صدر سندھ راجہ اظہر نے ویڈیو جاری… Continue 23reading پی ٹی آئی نے سیلف ڈیفنس فورس تیار کر لی