فل سالٹ نے پاکستانی باؤلرز کو دھو ڈالا، انگلینڈ نے سیریز برابر کر دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چھٹے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیتا اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی، اس میچ میں پاکستان کی جانب سے دو تبدیلیاں کی گئیں، محمد رضوان اور حارث رؤف کو آرام دیا گیا اور شاہنواز دھانی اور وکٹ کیپر محمد حارث کو ٹیم کا… Continue 23reading فل سالٹ نے پاکستانی باؤلرز کو دھو ڈالا، انگلینڈ نے سیریز برابر کر دی