سندھ سرکار نے سکھر قرنطینہ میں 15 سو مسافروں کو ایک کروڑ سے زائد کا کھانا کھلا دیا،حیران کن انکشاف

16  جولائی  2020

سندھ سرکار نے سکھر قرنطینہ میں 15 سو مسافروں کو ایک کروڑ سے زائد کا کھانا کھلا دیا،حیران کن انکشاف

سکھر(این این آئی) سکھر قرنطینہ میں مسافروں کے کھانے کے بل کی تفصیلات منظرعام پرآگئی ہیں، جس کے مطابق سکھر قرنطینہ میں مسافروں کو1 کروڑ 22 لاکھ روپے کا کھانا کھلایا گیا۔ذرائع کے مطابق سکھر قرنطینہ میں مختلف ایام میں 1500مسافرٹھہرائے گئے، قرنطینہ میں 20مارچ سے یکم اپریل تک 69 لاکھ 49 ہزار سے زائد… Continue 23reading سندھ سرکار نے سکھر قرنطینہ میں 15 سو مسافروں کو ایک کروڑ سے زائد کا کھانا کھلا دیا،حیران کن انکشاف