15 ستمبر سے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری
پشاور(این این آئی) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے 15 ستمبر سے اسکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تعلیمی ادارے کورونا وائرس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گیارہویں، بارہیویں، دسویں اور نویں جماعت کو سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب… Continue 23reading 15 ستمبر سے سکول کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری