بڑی خبر،متحدہ کے بانی پھنس گئے،سکاٹ لینڈ یارکافیصلہ منظر عام پر
لندن(نیوزڈیسک)بڑی خبر،منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کے بانی پھنس گئے،سکاٹ لینڈ یارکافیصلہ منظر عام پر،تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ نے ٹھوس شواہد ملنے کادعویٰ کیا ہے اور اس سلسلے میں کراؤن پراسیکیویشن چند روز تک کیس عدالت میں بھیجنے کی منظوری دے گی،ذرائع نے بتایا… Continue 23reading بڑی خبر،متحدہ کے بانی پھنس گئے،سکاٹ لینڈ یارکافیصلہ منظر عام پر