مچھر سے دنیا بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا انکشاف۔۔ ماہرین نے خبر دار کر دیا!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوکسفرڈ میڈیسن ریسرچ یونٹ کے سائنسدانوں کی جانب سے یہ تنبیہ کی گئی ہے کہ جنوب مشرقی ایشیا میں پھیلنے والا ’سپر ملیریا‘ ایک عالمی خطرہ ہے۔اس خطرناک طرز کے ملیریا کے جراثیم کو عام انسدادِ ملیریا ادویات سے مارا نہیں جا سکتا۔ واضح رہے کہ ملیریا کی یہ قسم کمبوڈیا میں پائی… Continue 23reading مچھر سے دنیا بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا انکشاف۔۔ ماہرین نے خبر دار کر دیا!!