سویپر کی پوسٹ کی گھر بیٹھے تنخواہ لینے والے ایم این اے کے بھانجے سے سیشن جج نے گٹر صاف کروا دیا، ویڈیو نے دھوم مچا دی
دادو (مانیٹرنگ ڈیسک) سویپر کی پوسٹ کی گھر بیٹھے تنخواہ لینے والے ایم این اے رفیق جمالی کے بھانجے سے سیشن جج نے گٹر صاف کروا دیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو نے دھوم مچا رکھی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نصرت عباسی نامی صارف نے یہ ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ سیشن… Continue 23reading سویپر کی پوسٹ کی گھر بیٹھے تنخواہ لینے والے ایم این اے کے بھانجے سے سیشن جج نے گٹر صاف کروا دیا، ویڈیو نے دھوم مچا دی