پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مندی ،سرمایہ کاروں کو بڑا نقصان،پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو اور برطانوی پاؤنڈکی قدر میں اضافہ،سونا مزید مہنگا ہوگیا
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں چار روزہ محرم وہفتہ وار تعطیل کے بعد پہلے کاروباری روز پیر کو مندی چھائی رہی اورکے ایس ای100 انڈیکس 315پوائنٹس کی کمی سے 41004پوائنٹس کی سطح پرآ گیا جب کہ حصص کی فروخت کادباؤ بڑھنے کے باعث70.93 فی صد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج، مندی ،سرمایہ کاروں کو بڑا نقصان،پاکستانی روپے کے مقابلے میں یورو اور برطانوی پاؤنڈکی قدر میں اضافہ،سونا مزید مہنگا ہوگیا