چینی کمپنی کا 16 برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعویٰ ، گاڑی کیلئے ایسی کیا چیز تیار کی جارہی ہے جواسے سولہ برس تک چلنے میں مدد دے گی
بیجنگ (آن لا ئن ) چینی کمپنی کنٹیمپریری ایمپیکس ٹیکنالوجی نے سولہ برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعوی کر دیا چینی کمپنی ایسی بیٹریاں بنانے کے لیے تیار ہے جس کی مدد سے گاڑی سولہ برس تک چلیں گی غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریاں بنانے والی چینی… Continue 23reading چینی کمپنی کا 16 برس تک چلنے والی گاڑی بنانے کا دعویٰ ، گاڑی کیلئے ایسی کیا چیز تیار کی جارہی ہے جواسے سولہ برس تک چلنے میں مدد دے گی