سوشانت سنگھ کن 2 خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے؟ پولیس تفتیش میں اہم انکشافات
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارسوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور اب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اداکار ڈپریشن کی 2 خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے جس کا وہ علاج بھی کروا رہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے پر تفتیش کرنے… Continue 23reading سوشانت سنگھ کن 2 خطرناک بیماریوں میں مبتلا تھے؟ پولیس تفتیش میں اہم انکشافات