کراچی میں سوتیلے بیٹے نے ماں کو نماز کی حالت میں چھری کے متعدد وار سے قتل کردیا
کراچی (آئی این پی)کراچی میں ملیر سعود آباد کے علاقے میں بیٹے نے چھری کے وار سے سوتیلی ماں کو قتل کردیا۔مقتولہ کے شوہر کے مطابق آج چھوٹے بیٹے کی سالگرہ تھی، زین کوکیک لانے کیلئے پیسے دیے تھے،وہ کیک کے بجائے چھری لے آیا اور سوتیلی ماں کو قتل کیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ نماز… Continue 23reading کراچی میں سوتیلے بیٹے نے ماں کو نماز کی حالت میں چھری کے متعدد وار سے قتل کردیا