سندھ کی  جیلوں میں 1196 قیدی کورونا کے شکار کا انکشاف

5  جولائی  2020

سندھ کی  جیلوں میں 1196 قیدی کورونا کے شکار کا انکشاف

کراچی ( آن لائن)سندھ بھر کی جیلوں میں ایک ہزار 196 قیدی عالمی وبا  کوروناوائرس کے شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق 467 قیدی کورونا کے باعث قرنطینہ میں ہیں، کورونا سے اب تک ایک قیدی جان کی بازی ہار چکا ہے۔سندھ بھر کی جیلوں میں 7660 قیدیوں کے کورونا کے ٹیسٹ… Continue 23reading سندھ کی  جیلوں میں 1196 قیدی کورونا کے شکار کا انکشاف