امریکی ماڈل ورائٹر سمر رینی اوکس نے اپنے اپارٹمنٹ میں700 پودے لگا دیئے
بروکلین ‘نیویارک(این این آئی)امریکی ماڈل، رائٹر اور ماحولیاتی کارکن سمر رینی اوکس کے بروکلین کے اپارٹمنٹ میں دو چار نہیں بلکہ 700پودے ہیں۔ بروکلین ولیم برگس میں مقیم ماڈل رینی اوکس کا یہ اپارٹمنٹ کسی حیرت کدہ سے کم نہیں ۔سمر رینی اوکس کا اپارٹمنٹ 1200مربع فٹ کے احاطے پر محیط ہے۔ اگر اس اپارٹمنٹ… Continue 23reading امریکی ماڈل ورائٹر سمر رینی اوکس نے اپنے اپارٹمنٹ میں700 پودے لگا دیئے