پی ٹی آئی کارکنوں کا سماء کی ٹیم پر حملہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے سماء کی ٹیم پر حملہ کر دیا، یہ حملہ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی میں کیا گیا جس کے نتیجے میں خاتون رپورٹر زم زم سعید اور کیمرہ مین زخمی ہو گئے، اس موقع پر سماء کی ٹیم نے دوسرے چینل کی ڈی ایس این… Continue 23reading پی ٹی آئی کارکنوں کا سماء کی ٹیم پر حملہ