حکومت ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرکے بائیڈن سے کال نہ کرنے کا بدلہ لے رہی ، تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ حکومت ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرکے بائڈن سے کال نہ کرنے کا بدلہ لے رہی ہے۔ اپنے بیان میں سیلم مانڈی والا نے کہاکہ امریکہ میں جمہوریت پر اجلاس ایک اہم اجلاس ہے، حکومت ڈیموکریسی سمٹ میں… Continue 23reading حکومت ڈیموکریسی سمٹ میں شرکت نہ کرکے بائیڈن سے کال نہ کرنے کا بدلہ لے رہی ، تہلکہ خیز دعویٰ