سلمیٰ ہائیک کی 53ویں سالگرہ پر وائرل تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
نیویارک (این این آئی)ہولی وڈ کی نامور اداکارہ سلمیٰ ہائیک ویسے تو اس وقت اپنی 53ویں سالگرہ منارہی ہیں، تاہم ان کی سامنے آئی ایک تصویر نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کردیا۔53 سالہ سلمیٰ ہائیک نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جو فوری وائرل ہوگئی اور لوگوں کو یقین ہی نہیں آیا… Continue 23reading سلمیٰ ہائیک کی 53ویں سالگرہ پر وائرل تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی