منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سلمان خان نے میکا سنگھ کے ساتھ امریکی کنسرٹ منسوخ کردیا

datetime 27  اگست‬‮  2019

سلمان خان نے میکا سنگھ کے ساتھ امریکی کنسرٹ منسوخ کردیا

ممبئی(این این آئی) پاکستان میں گلوکاری کی پرفارمنس کے بعد بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے بھی ہندو انتہا پسندوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے میکا سنگھ کے ساتھ امریکا میں ہونے والا کنسرٹ منسوخ کردیا۔کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت اور ظلم کے خلاف جہاں ساری دنیا مذمت کر رہی ہے وہیں مودی… Continue 23reading سلمان خان نے میکا سنگھ کے ساتھ امریکی کنسرٹ منسوخ کردیا