میانمار میں سفید ہاتھی کی نایاب پیدائش پر لوگ حیران
ینگون(این این آئی)مغربی میانمار کے ایک علاقے میں جولائی کے آخر میں سرکاری میڈیا کے مطابق بدھ کے روز ایک نایاب سفید ہاتھی کی پیدائش نے لوگوں کو حیران کردیا۔ بہت سے لوگ بدھ مت کی اکثریت والے ملک میں سفید اونٹ کی پیدائش کو نیگ شگون قرار دیتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریاست راکھائن میں… Continue 23reading میانمار میں سفید ہاتھی کی نایاب پیدائش پر لوگ حیران