سعودی عرب میں107سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی شہر جدہ میں ایک اسپتال میں کرونا کی وبا کا شکار 107 سالہ خاتون کے صحت یاب ہونے پر اسپتال انتظامیہ اور مریضہ کے اقارب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جدہ اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد الغامدی نے تصدیق کی کہ ایک 107 سالہ بزرگ… Continue 23reading سعودی عرب میں107سالہ خاتون نے کرونا کو شکست دے دی