سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں خواتین کے لیے ملازمتوں کا اعلان
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی ایجنسی برائے عسکری امور نے پاسپورٹس ڈیپارٹ منٹ میں پہلی بار خواتین کی سپاہی کے عہدوں پر تقرریوں کی منظوری دی ہے۔ ان خواتین کو ہوائی اڈوں اور بری راہ داریوں پر تعینات کیا جائے گا۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے ویب سائیٹ… Continue 23reading سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں خواتین کے لیے ملازمتوں کا اعلان