سشانت سنگھ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی بھارتی اداکارکو کرونا تھا یا نہیں ؟پتہ چل گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزخودکشی کرنے والے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سشانت سنگھ کی موت دم گھٹنے سے ہوئی۔ممبئی کے کوپر ہسپتال کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پھندے کی وجہ سے اداکار کا دم گھٹا۔ جس وجہ سے ان کی… Continue 23reading سشانت سنگھ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی بھارتی اداکارکو کرونا تھا یا نہیں ؟پتہ چل گیا