سرگودھا کے فیکٹری ایریا میں 4 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ، علاقے کو نگرانی میں لے کر مزید افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا شہر کے تبلیغی مرکز فیکٹری ایریا کی پیپلز کالونی میں ایک ہی گھر میں باپ بیٹے اور میاں بیوی کے کورونا وائرس کے مریضوں ظاہر ہونے پر علاقہ کو ایک بار پھر کڑی نگرانی میں لے کر مزید افراد کے نمونہ جات لیبارٹری ٹیسٹ کے لئے بجھوا دیئے گے۔جبکہ ڈپٹی کمشنر نے… Continue 23reading سرگودھا کے فیکٹری ایریا میں 4 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ، علاقے کو نگرانی میں لے کر مزید افراد کے نمونے لیبارٹری بھجوا دیے گئے