سرگودھا ریجن کا ایک اور سپوت دھرتی پر قربان
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا ریجن کا ایک اور سپوت دھرتی پر قربان ہو گیا جس کی تدفین پورے اعزاز کے ساتھ کر دی گئی اور سلامی دیتے ہوئے قبر پر پھول چڑھائے گئے۔ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ نورپورتھل کے گاؤں آدھی سرگل کا28سالہ تصوراقبال بوڑانہ پاک فوج کا جوان دوران ڈیوٹی شمالی وزیرستان میں… Continue 23reading سرگودھا ریجن کا ایک اور سپوت دھرتی پر قربان